واقعہ کربلا

واقعہ کربلا اور شہادت امام حسینؓ کے متعلق سید ابوالاعلٰی مودودیؒ کیا کہتے ہیں؟؟

  • مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ
hqdefault.webp

یہ امر واقعہ ہے کہ وہ کوئی فوج لے کر نہیں جارہے تھے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے بال بچے تھے، اور صرف 32 سوار اور 40 پیادے۔ اسے کوئی شخص بھی فوجی چڑھائی نہیں کہہ سکتا۔

مزید پڑھیے

غیر مسلم مشاہیر امام حسین کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

  • سعید عباس سعید
امام حسن غیر مسلم مشاہیر کی نظر میں

نواسہ رسول (علیہ السلام) حضرت امام حسین کی شخصیت عالمگیر حیثیت رکھتی ہے۔۔۔نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی آپ کے عزم مصمم،ایمان و یقین اور ظلم و ستم کے خلاف ڈٹ جانے کے معترف ہیں۔۔۔۔

مزید پڑھیے