حدیث مبارکہ کے مطابق ایک شخص کا کھانا کتنے لوگوں کے لیے کافی ہے ؟
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا:دوبندوں کا کھانا تین کو کفایت کرجاتا ہے اور تین کا کھانا چار کو کفایت کرتا ہے۔