شہباز شریف نے سیلاب ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کیوں کیا:خوش آئند بات کیا ہے؟
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
پاکستان عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے لیکن یہ ان مقامات میں سے ایک ہے جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔
کیا پاکستان میں سیلاب کا خطرہ ٹل گیا؟ کتنے افراد سیلاب سے متاثر ہوئے؟ کیا سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچا جاسکتا تھا؟ پاکستان میں سیلاب کی تازہ صورت حال ۔۔۔۔
کوشش کی جانی چاہیے ایسے علاقوں میں پہنچا جائے ، جہاں رسائی مشکل ہے اور لوگ بے یارو مددگار کسی مسیحا کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اس وقت شدید ضرورت ہے کہ آپ ملک میں قائم رفاہی اور امدادی اداروں کے دست و بازو بنیں اور ان کے ذریعے اپنی امداد فوری طور پر سیلاب متاثرین تک پہنچائیں
پاکستان کو مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیلاب کا سامنا۔۔۔۔ سیلاب کی وجہ سے کیا نقصان ہوا ہے؟ کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ کن علاقوں میں سیلاب کے اثرات زیادہ ہیں؟کیا حالیہ سیلاب 2010 سے بھی بڑا سیلاب ہے؟اگلے اڑتالیس گھنٹے سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ
ایک طرف ملک سیلاب میں ڈوبا جارہا ہے، غریب آدمی کی زندگی اجیرن ہوئی پڑی ہے لیکن میڈیا کو سیاسی چال بازیاں اور جوڑ توڑ دکھانے سے فرصت ہی نہیں مل رہی!
موسمیاتی تبدیلی اور عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) وجہ سے آج کل پاکستان کے کئی علاقے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی زَد میں ہیں۔ان آسمانی و زمینی آفات سے تحفظ کیونکر ممکن ہے؟ کیا ہم زمین کو گلوبل وارمنگ اور کلائمیٹ چینج (موسمیاتی تبدیلی) کے نقصان دہ اثرات سے بچاسکتے ہیں؟