کیا پنجاب میں گورنر راج لگایا جارہا ہے؟ رانا ثناءاللہ نے پنجاب میں گورنر راج کی تجویز پیش کردی
وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کی تجویز پیش کردی۔ کیا پنجاب میں گورنر راج لگ سکتا ہے؟ گورنر راج کیا ہے؟ اس کے محرکات کیا ہوتے ہیں؟ یہ کیسے نافذ کیا جاتا ہے؟ پنجاب میں کتنی بار گورنر راج نافذ ہوچکا ہے؟ آخری گورنر راج کس نے لگایا تھا؟