آداب زندگی: کھانا کھانے کے تین اہم ترین آداب کون کون سے ہیں؟
جب نبی اکرمﷺ کے ساتھ ایک نوجوان صحابی ؓ کھانا کھانے بیٹھے ا تو آپﷺ نےکھانے کے تین اہم آداب ان کو بھی سکھائے اور ان کے ذریعے پوری امت کوبھی۔
جب نبی اکرمﷺ کے ساتھ ایک نوجوان صحابی ؓ کھانا کھانے بیٹھے ا تو آپﷺ نےکھانے کے تین اہم آداب ان کو بھی سکھائے اور ان کے ذریعے پوری امت کوبھی۔
نبی کریمﷺ نے کھانے کے وقت یہ حالت اس لیے اختیار کی کہ اس حالت میں انسان اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا اورجب انسان مطمئن ہوکر نہ بیٹھے تو زیادہ کھانا بھی نہیں کھا سکتا،اس لیے نبی کریمﷺ نے زیادہ کھانے سے اجتناب کے لیے اقعاء والی صورت اختیار کی۔