#صحت

شوگر کے مریض کو کون سے 10 ٹیسٹ لازمی کروانے چاہییں؟

  • ابوفضیل عباس
ذیابیطس

شوگر یعنی ذیابیطس کا مرض تیزی پھیل رہا ہے۔۔۔پاکستان دنیا تیسرا ملک جہاں ذیابیطس کی شرح سب سے زیادہ ہے۔۔۔ذیابیطس کی تشخیص اور علاج کے لیے کون سے ٹیسٹ کروائے جائیں؟۔۔۔کیا آپ ایسے 10 ٹیسٹوں کے بارے میں جانتے ہیں؟

مزید پڑھیے

ایکیوپنکچر کس طرح کام کرتا ہے؟ کیا یہ مستند علاج ہے؟

  • ملک محمد شاہد
پاکستان میں بھی ایکیوپنکچر کا علاج مقبولیت اختیار کررہا ہے

پاکستان میں صحت اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے لوگ علاج معالجے کے لیےپریشان رہتے ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولت کے لیے صحت کارڈ کا اعلان خوش آئند اور کارگر ہے۔لیکن حکومت کو چاہیے کہ وہ علاج معالجے کی سہولیات کے ساتھ ساتھ علاج کے متبادل طریقہ ہائے کار کو بھی فروغ دے۔

مزید پڑھیے

آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں؟ جانیے 12 وجوہات

  • محمد کامران خالد

ذائقہ لاجواب،آنکھوں بھاتا رنگ،صحت افزا پھل ۔۔۔ آم کو کیوں پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے؟ اگرآپ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، بلڈ پریشر کی شکایت ہے، جلد کے مسائل کا شکار ہیں، نیند نہیں آتی،بالوں کے روکھے پن سے پریشان ہیں یا قوت مدافعت کم ہے۔۔۔۔سب کا ایک ہی علاج  یعنی آم کھائیے۔

مزید پڑھیے

آپ کا وزن نہیں گھٹ رہا تو پریشان ہونے والی کون سی بات ہے؟

  • رضیہ جبین
وزن گھٹانا

کسی میڈیکل اسٹور یا اسپتال کی مشین سے وزن کرنا  بالکل بھی مناسب بات نہیں ہے۔ ایسی جگہوں پر دن بھر میں  نہ جانے کتنے ہی  لوگ  مشین پر  اپنا وزن چیک کرتے ہیں، جس سے اس کی پیمائش کی صلاحیت آہستہ آہستہ متاثر ہوتی جاتی ہے،اور کسی بھی صورت  اس کی کارکردگی کو سو فیصد حد تک  درست نہیں کہا جا سکتا۔ مناسب یہی ہے کہ اگر آپ واقعی اپنے بالکل  درست اور سو فیصد حد تک  قابلِ یقین وزن کی پیمائش اور نوعیت جاننے کو بے چین ہوں تو   پہلی بچت سے ہی اپنا ذاتی  وزن ماپنے کا آلہ  خرید لی جیے ۔ پھر وہ چاہے ڈیجیٹل ہو یا

مزید پڑھیے

گھر بیٹھے بہترین ، مفید ورزش کیسے کی جا سکتی ہے؟

  • رضیہ جبین
ورزش

اگر آپ نے یوگا سیکھا ہے تو یہ آپ کی جسمانی، ذہنی اور روحانی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے بہترین اورمکمل ورک آ وٓ ٹ ہے۔ لہٰذا آپ یوگا کے مختلف آ سن اختیار کرکے اپنی قوت، اسٹیمنا، لچک اور جسمانی خوبصورتی میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

خبردار رہیے! سمارٹ فون آپ کے ہاتھوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے

  • شعبہ ادارت الف یار

یہ ایک مریض کی کیس سٹڈی ہے جس کے دائیں انگوٹھے کی ہڈی سوجن کا شکار او ر بہت تکلیف کی حالت میں ہے، خاص طور پر دن کے اختتام پر۔ نیزہاتھ کے اندر کا حصہ تھوڑا سا بے حس ہو جاتا ہے۔ اس کی ہتھیلی کی گرفت قدرے کمزور پڑ چکی ہے، اور اس میں مسلسل درد ہے۔دونوں ہاتھوں کی دوسری اور تیسری انگلیاں قدرے سوجھی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے