موسمیاتی تبدیلی

جیو انجینئرنگ ؛ شدید بارشوں اور سیلاب جیسی آسمانی وزمینی آفات سے تحفظ کیونکرممکن بنایا جاسکتا ہے؟

  • ملک محمد شاہد
pakistan_floods-591539720_v2.webp

موسمیاتی تبدیلی اور عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) وجہ سے  آج کل پاکستان کے کئی علاقے شدید بارشوں  کی وجہ سے سیلاب کی زَد میں ہیں۔ان آسمانی و زمینی آفات سے تحفظ کیونکر ممکن ہے؟ کیا ہم زمین کو گلوبل وارمنگ اور کلائمیٹ چینج (موسمیاتی تبدیلی) کے نقصان دہ اثرات سے بچاسکتے ہیں؟

مزید پڑھیے

خلائی بُلبُلے: زمین کو سورج کی شعاعوں سے بچاؤ کا اچھوتا منصوبہ

  • ابوفضیل عباس
زمین

ہماری زمین خطرے میں ہے، موسمیاتی تبدیلی میں گرین ہاؤس ایفیکٹ سب سے بڑا مسئلہ ہے۔۔۔ تازہ خبر ہے کہ سائنس دان خلائی بُلبُلوں سے اس مسئلے کو حل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔یہ کیسے ہوگا؟

مزید پڑھیے