عید الاضحٰی مبارک: گوشت کھائیے مگر احتیاط سے،اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟
عیدِ قربان پر گوشت کا پکنا ہوتا ہے کہ ہم اس پر پل پڑتے ہیں اور پھر اسے ٹھونس ٹھونس کر اپنے اندر پورے سال کے لیے زخیرہ کرنے کی سعی لاحاصل میں جت جاتے ہیں۔۔۔رسول اللہ ﷺ کھانے میں احتیاط کے بارے میں فرماتے ہیں۔۔۔۔