کسوۃ الکعبہ:تاریخ میں پہلی بار غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا گیا
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا یکم محرم کو اہتمام کیا گیا۔۔۔اس سال سے قبل غلافِ کعبہ کب تبدیل کیا جاتا تھا۔ اس سے سال تاریخ کیوں تبدیل کی گئی؟
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا یکم محرم کو اہتمام کیا گیا۔۔۔اس سال سے قبل غلافِ کعبہ کب تبدیل کیا جاتا تھا۔ اس سے سال تاریخ کیوں تبدیل کی گئی؟
ایام تشریق یعنی 9 ذوالحج سے 13 ذوالحج تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق پڑھنا واجب ہیں۔۔۔یہ تکبیرات حج کے دنوں میں خدا کی یاد اور سنتِ ابرہیم علیہ السلام کو تازہ کرنے کے لیے ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق آج یعنی 9 ذوالحج 1443ھ کو خطبہ ء حج 14 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ لائیو نشر کیا جائے گا۔ آپ اس خطبے کو اردو میں بھی سُن سکتے ہیں۔۔مگر کیسے؟