تزکیہ نفس کیا ہے اور اس کا حصول کیسے ممکن ہے؟
تزکیہ کا لفظ بہت جامع اور محیط ہے اور زندگی کے ہر پہلو پہ حاوی ہے۔ عقیدے کو شرک اور بدعات سے پاک کرنے کا نام عقیدے کا تزکیہ ہے۔ عبادات کو ریا سے پاک کرنے کا نام عبادات کا تزکیہ ہے۔
تزکیہ کا لفظ بہت جامع اور محیط ہے اور زندگی کے ہر پہلو پہ حاوی ہے۔ عقیدے کو شرک اور بدعات سے پاک کرنے کا نام عقیدے کا تزکیہ ہے۔ عبادات کو ریا سے پاک کرنے کا نام عبادات کا تزکیہ ہے۔
گفتگو میں نصیحت کا تناسب بھی بس بالکل آکسیجن کی طرح کم ہی رکھو اور باقی نائٹروجن کی طرح ہلکا پھلکا مزاح ،سامنے والے کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق گفتگو کرو ، اور اگر موقع محل اجازت نہ دے تو نصیحت کی مقدار اس سے بھی کم کر لو۔