محبت

باپ کی لازوال محبت کا انداز کیسا ہوتا ہے، ایک خوب صورت تحریر

  • فرقان احمد
1669961822.webp

وہ اتنی بلند آواز سے روئی کہ اس کا تڑپنا دیکھا نہ جاتا تھا۔ تین لوگ جو گاڑی میں ساتھ آئے تھے اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ اس کی زبان پر یہی تھا۔۔ بابا پاس۔۔بابا پاس ۔۔

مزید پڑھیے

محبت : خوب صورت ترین احساس یا بے حیائی کا بد ترین حوالہ

  • حماد یونُس
محبت

یعنی اے محبت کرنے والو؟ جس کو تم پاکیزہ نہ رکھ سکو وہ محبت کیوں کر ہو سکتی ہے؟  جو تمہاری نظر کو باندھ نہ دے وہ کیسی گرفتاری ہے ؟ وہ کیسی بادشاہی ہے جو اپنی سرحدوں پر پہرہ نہ دے ؟ ہم نے تو سنا تھا کہ   سچی محبت انسان کو غصِ بصر سے نوازتی ہے!!! یعنی نظروں کو جھکنے کا سلیقہ سکھاتی ہے ۔ ایک رخ ہو نے اور ایک ہی کا ہو رہنے کا گر سکھاتی ہے ۔ ہر منظر کو نظر انداز  کرنے میں مشّاق کرتی ہے۔   یہ کیا محبت ہوئی کہ  ہر منظر پر ہی جان نکلتی ہو!!!   وہ کون سی محبت ہے جو نفع و نقصان کی فکروں میں مبتلا ہو !!!

مزید پڑھیے

نصیحتیں بے اثر کیوں ہوتی جا رہی ہیں؟ اثر کرنے والی نصیحت کیسی ہوتی ہے؟

  • زبیر منصوری

گفتگو میں نصیحت  کا تناسب  بھی بس  بالکل آکسیجن کی طرح کم  ہی رکھو اور باقی نائٹروجن کی طرح ہلکا پھلکا مزاح ،سامنے والے کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق  گفتگو کرو ، اور اگر موقع محل اجازت نہ دے تو نصیحت کی مقدار اس سے بھی کم  کر لو۔

مزید پڑھیے