کلام نبوی کی کرنیں:پیغمبرانہ نصیحت کا بہترین انداز
کسی شخص کےلئے جا ئز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین رات سے زیادہ چھوڑے رکھے۔
کسی شخص کےلئے جا ئز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین رات سے زیادہ چھوڑے رکھے۔
گفتگو میں نصیحت کا تناسب بھی بس بالکل آکسیجن کی طرح کم ہی رکھو اور باقی نائٹروجن کی طرح ہلکا پھلکا مزاح ،سامنے والے کی دلچسپی اور ضرورت کے مطابق گفتگو کرو ، اور اگر موقع محل اجازت نہ دے تو نصیحت کی مقدار اس سے بھی کم کر لو۔