عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمہ کا نتیجہ کیا نکل سکتا ہے؟
آج فیصلہ ہوگا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کو مزید ضمانت دیتی ہے یا استغاثہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ لے لیتی ہے۔
آج فیصلہ ہوگا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کو مزید ضمانت دیتی ہے یا استغاثہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ لے لیتی ہے۔
پاکستان میں نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی جدید شکل آئس ڈرگ، ای سگریٹ اور ویپنگ کا رجحان تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہے؟ کیا واقعی ای سگریٹ یا ویپنگ محفوظ "عیاشی" ہے؟ مارکیٹ میں ویپ ڈیوائسز تک رسائی آسان۔۔۔۔
سوات اور دیر کے پہاڑوں پر ایک بار پھر مسلح طالبان کی موجودگی اس خطے کے امن کو کیسے تباہ کرسکتی ہے؟ کیا طالبان کو امن مذاکرات کے ذریعےایک بار پھر سوات، دیر اور فاٹا کے دیگر علاقوں پر قابض ہونے کا موقع دیا جارہا ہے؟؟
سوال یہ ہے کہ کیا شہباز گل پر بننے والے بغاوت کے مقدمے میں ان کو سخت سزا دی جاسکے گی؟
دونوں جگہ سول سروس 1861 کے سول سروس ایکٹ کی ہی دین ہیں جسے برطانوی سامراج نے اپنی ہی ایسٹ انڈیا کمپنی سے برصغیر کی لگامیں واپس لینے کے بعد متعارف کروایا تھا
شوگر یعنی ذیابیطس کا مرض تیزی پھیل رہا ہے۔۔۔پاکستان دنیا تیسرا ملک جہاں ذیابیطس کی شرح سب سے زیادہ ہے۔۔۔ذیابیطس کی تشخیص اور علاج کے لیے کون سے ٹیسٹ کروائے جائیں؟۔۔۔کیا آپ ایسے 10 ٹیسٹوں کے بارے میں جانتے ہیں؟
عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے دوسرا گولڈ میڈل کیسے جیتا؟ ارشد ندیم نے بھارت کے کس کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا؟ پاکستان کو دوہری خوش خبری کیسے ملی؟
پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں پاکستان ایئر فورس نے کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان ایئر فورس کی 75 برسوں میں کون سے اہم کارنامے ہیں؟ پاک فضائیہ کے ہیرو کون ہیں؟
ہیپاٹائیٹس ایک خاموش وبا۔۔۔اس کا خطرہ کورونا وائرس سے زیادہ بڑا ہے۔۔۔اس بیماری میں مبتلا تین میں سے دو افراد کو اس کا علم ہی نہیں۔۔۔پھر ہم اس کا کیسے مقابلہ کریں؟ اس کی وجوہات،علامات اور علاج۔۔۔