ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان ملا جلا ردعمل!
پاکستان کے علاوہ انڈیا میں بھی ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
پاکستان کے علاوہ انڈیا میں بھی ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
بچوں میں اردو زبان میں دل چسپی کیسے پیدا کی جائے؟ اساتذہ اردو پڑھانے میں توانائی اور تازگی لانے کے لیے کیا کریں؟ کیا اردو زبان کو پڑھانا مشکل ہے؟ اردو کی تدریس کے مسائل اور ان کا حل، اہمیت، جدید طریقہ کار اور جدتوں سے متعلق ایک عالمی کانفرنس کا احوال جانیے۔
پاکستان سیمی فائنل جیت گیا، بانوے کے ورلڈ کپ کی یاد تازہ ہو رہی؟ بابر اعظم اور ویلیم سن کیا کہتے ہیں؟
انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم کی اسی طرح کی ملی جلی کارکردگی رہی تھی اور سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے ساتھ ہی ہوا تھا۔ کیا بانوے کے ورلڈ کپ کی طرح تاریخ دوہرائی جائے گی یا نہیں؟
پاکستان کے سیمی فائینل میں جانے کے امکاناات روشن: نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر اپ سیٹ کردیا۔۔۔۔اب سیمی فائنل میں کون پہنچے گا۔۔۔پاکستان۔۔۔بنگلہ دیش یا جنوبی افریقہ ؟ دل چسپ صورت حال
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ 2022میں پاکستان کی کشتی بھنور میں ہے اور کل یعنی اتوار کو ہونے والے میچز پاکستان کے لیے سب اہم ہیں۔جانیے کہ کل فائنل سے پہلے ہی فائنل کیسے ہونے جارہا ہے۔؟
سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کون اس حملے کے پیچھے ہے؟ کیا یہ حملہ عمران خان کے لانگ مارچ کو نئی زندگی بخشنے کے لیے ہے؟ آیا عمران خان کو گولی لگی بھی ہے یا نہیں؟ کیا کوئی ہے جو عمران خان کو منظر سے ہٹانا چاہتا ہے؟ حملے کے بعد ملک خانہ جنگی کی طرف تو نہیں بڑھ جائے گا؟ آخر ان سب حالات سے فائدہ اٹھانا چاہتا کون ہے؟
یہ کہانی سیف اللہ پراچہ اور ان کے بیٹے عزیر پراچہ کی بے گناہی کی دہائی چیخ چیخ کر دیتی ہے۔ ان الفاظ میں نہیں کہ سیف اللہ پراچہ پر کیس ہوا اور وہ بے گناہ ثابت ہو چکے ہیں۔ بلکہ ان الفاظ میں کہ ان پر کوئی فرد جرم کبھی عائد ہی نہیں کی گئی۔
کیا اس کائنات میں زندگی صرف زمین پر ہے؟ کیا کسی اور سیارے پر زندگی کے آثار ملے ہیں؟ کیا کوئی خلائی مخلوق بھی وجود رکھتی ہے؟لاہور سائنس میلے میں مشہور امریکی طبیعات دان پال ڈیویز کی زبانی غیر ارضی حیات کی تلاش کی سائنسی کوششوں کا احوال جانیے ۔
سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔