کیا اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے؟
فلسطین اور اسرائیل کا تنازعہ ایک ایسا معاملہ ہے جو گذشتہ کئی دہائیوں سے جوں کا توں برقرار ہے اور عالمی حقوق کی تنظیمیں ہزارہا کوششوں کے باوجو بھی اس کا حل نہیں نکال سکی ہیں۔
فلسطین اور اسرائیل کا تنازعہ ایک ایسا معاملہ ہے جو گذشتہ کئی دہائیوں سے جوں کا توں برقرار ہے اور عالمی حقوق کی تنظیمیں ہزارہا کوششوں کے باوجو بھی اس کا حل نہیں نکال سکی ہیں۔
کیوں یوکرائنی جو روسی افواج کا مقابلہ کر رہے ہیں، مغرب اور امریکہ کے ہیرو ہیں جبکہ اسی عمل کی وجہ سے تو فلسطینی دہشتگرد قرار دیے جاتے ہیں۔ کیوں یہ ممالک آج روس کے مقابلے کے لیے جدید اور جنگ کا پانسا بدل دینے والے ہتھیار بھیج رہے ہیں جبکہ فلسطین میں تو انہوں نے اس قسم کے ہتھیار اقابض اسرائیلی افواج کی امداد کے لیے بھیجے تھے۔
مسٹر پولارڈ، اگرچہ ایک امریکی شہری ہے، لیکن وہ امریکی بحریہ کی انٹیلی جنس سروس کے لیے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتا تھا۔ 1987 میں، اسے جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن 21 نومبر 2015 کو پیرول پر رہا کیا جا چکا ہے۔ 2012 میں سی آئی اے نے ایک خفیہ دستاویز جاری کی تھی ۔