میر تقی میر کی وحشت زدہ راتوں کا قصہ
’ شاعر ایک ایسا دکھی انسان ہوتا ہے کہ جب وہ اپنے داخلی کرب اور تکلیف کا اظہار کرتا ہے تو اس کے غم شعر و نغمہ میں ڈھل جاتے ہیں۔‘ ایک ایسے ہی شاعر کا قصہ جس نے جنون اور وحشت کے تجربے کو دل سوز شاعری کی زبان میں بیان کیا۔۔۔۔۔