محبت ہے کیا چیز؟اقبال کیا کہتے ہیں ؟؟
’ محبت کے خوب صورت اور جامع تصور کو سمجھنے کے لیے علامہ اقبال ؒ کی شہرہ آفاق نظم کا مطالعہ ضروری ہے جو اسی نام یعنی ’محبت‘ سے موسوم ہے۔
’ محبت کے خوب صورت اور جامع تصور کو سمجھنے کے لیے علامہ اقبال ؒ کی شہرہ آفاق نظم کا مطالعہ ضروری ہے جو اسی نام یعنی ’محبت‘ سے موسوم ہے۔
علامہ اقبال کی شاعری میں نظم کو زیادہ جگہ ملی لیکن وہ ابتدائی دور میں غزل اور وہ بھی عشقیہ غزل کی طرف رجحان رہا۔۔۔ان کے پہلے شعری کلام بانگ درا میں ایک سو سولہ نظمیں اور ستائیس غزلیں۔۔۔۔
بارش برس رہی تھی ۔ آسمان پر بادل مزید گہرے ہو رہے تھے ۔۔۔ بہت گہرے۔۔۔اور بارش کی بوندیں اس کی بند آنکھوں کے در کھٹکھٹا رہی تھیں۔لیکن وہ ۔۔۔
میر تقی میر کی مثنوی خواب و خیال
جب علامہ اقبال کو حکیم الامت ، مفکر پاکستان یا مصور پاکستان کے القابات سے پکارا جائے تو بہت خوشی سے قبول کیا جاتا ہے لیکن جب ان کو ایک اعلیٰ پائے کے شاعر کے طور پر پیش کیا جائے تو اسے مانا تو جاتا ہے لیکن ساتھ ہی دبی سی زبان میں یہ ذکر کرنا ضروری گردانا جاتا ہے کہ "اقبال کی اصل عظمت ان کی فکر میں پنہاں ہے، شاعری کو انہوں نے محض ذریعہ اظہار بنایا" تو صاحب! انہوں نے شاعری کو ہی کیوں ذریعہ اظہار بنایا، نثر کیوں نہیں ؟ وہ بہترین شاعری کیسے کرلیتے تھے۔۔۔آئیے اس رزا سے پردہ اٹھاتے ہیں۔
علامہ اقبال کی اولین غزلیں
اقبال کی ابتدائی غزل
شہرِ اقبال یعنی سیالکوٹ دنیا بھر میں کھیل اور ادب کے میدان میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔ اس سرزمین میں اردو ادب کے عظیم ادبا اور شعرا نے آنکھ کھولی۔ محمود حیدر پیرزادہ کا تعلق بھی سیالکوٹ سے ہے۔۔۔کیاآپ جانتے ہیں کہ ان کی شاعری کن موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔۔۔ان کی انفرادیت کیا ہے۔۔۔ان کی تازہ شعری کتاب "شورشِ آب" کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
محسن نقوی بن چکا تھا۔ امجد عقل روبی کے مطابق محسن نقوی نے ڈیرہ غازی خان میں آنکھ کھولی, جوانی نے انگڑائی لی تو ملتان چلا آیا اور پھر لاہور۔پھر اس کی شاعری خوشبو کی طرح سارے ملک میں پھیل گئی۔ محسن نقوی کے یومِ پیدائش پر خصوصی تحریر
سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ ہمارے سمندروں کے پانیوں میں تو تلاطم ہے۔ وہ چاند کی کشش ثقل کی بدولت ہے ۔ ہمارے شاعروں کا دل دریا ، چونکہ سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے اس لیے اس میں مدوجذر اور جوار بھاٹے کا سبب بھی یہی چاند ہے۔بس جہاں چاند کا نام آیا ۔۔۔وہاں حضرت شاعر کا دل مچلنے لگا۔۔۔چاند رات پر چاند کا تذکرہ شاعروں کی زبانی