سیرت کہانی،دوسری قسط:: حضورﷺ کی ولادت باسعادت
اس نام میں بہت مٹھاس ہے اور جب یہ مبارک نام لیا جائے یا سنا جائے تو آقاحضورﷺ پر درود و سلام بھیجنا چاہیے۔
اس نام میں بہت مٹھاس ہے اور جب یہ مبارک نام لیا جائے یا سنا جائے تو آقاحضورﷺ پر درود و سلام بھیجنا چاہیے۔
حضرت اُمّ معبد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : میں نے جس جوانِ رعنا سے آنکھیں ٹھنڈی کی ہیں ، وہ خوش رنگ، مہذب عادات، مخدوم و مطاع اور سراپا محبت ہے۔ بایں ہمہ مثلِ قمر چہرے کی رونق، اُبھرتے ہوئے نور کا منظر، گندمی رنگ میں ملاحت کی آمیزش وہی بچپن والی تھی۔ البتہ داڑھی کے بالوں کا حُسنِ امتیاز بعد کی خاصیات میں سے ہے۔
نبی اکرمﷺ کی دو خوب صورت احادیث کا مطالعہ کیجیے جن سے ہمیں اپنے لیے حکمت و دانائی اور روشنی نصیب ہوتی ہے