نبی اکرمﷺ نے قریش مکہ پر اسلام کی حقانیت کیسے ثابت کی؟
عتبہ نے کہا: خدا کی قسم میں نے ایسا کلام اس سے پہلے کبھی نہ سنا تھا،یہ شعر ہے نہ جادواور نہ کسی نجومی کی بات
عتبہ نے کہا: خدا کی قسم میں نے ایسا کلام اس سے پہلے کبھی نہ سنا تھا،یہ شعر ہے نہ جادواور نہ کسی نجومی کی بات
طعام اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے،اس لیے جب انسان کے سامنے کھانا پیش کیا جائےتو نعمت سمجھتے ہوئے اللہ کا شکر کرےاور بلاچوں و چراکھالے۔
زندگی کی ہر نئی صبح پیغام دیتی ہے کہ زندگی نام ہے صرف آج کا دن۔۔۔نہ گزرا ہوا کل نہ آنے آنے والا کل۔۔۔زندگی کو بہتر بنانا ہے تو آج کو بہتر بنائیے
......حضرت ابوبکر ؓ نے فرمایا:اگر کتے اور بھیڑیئے مجھ کو پھاڑکھائیں تب بھی میں اس فیصلہ کوبدلنے والا نہیں ہوں
کسی شخص کےلئے جا ئز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو تین رات سے زیادہ چھوڑے رکھے۔
نبی اکرمﷺ کی دو خوب صورت احادیث کا مطالعہ کیجیے جن سے ہمیں اپنے لیے حکمت و دانائی اور روشنی نصیب ہوتی ہے
دنیوی مشکلات میں اللہ تعالیٰ سےبہترین کلمات کے ذریعے مدد کیسے مانگی جائے؟