کہانی: کملا دیوی کو سونے کی انگوٹھی کیسے واپس ملی؟
پاکستان بننے سے قبل مشرقی پنجاب میں ایک چھو ٹا سا گاؤں محمد پو ر تھا ، جہا ں مسلما ن اور ہندو اکٹھے رہا کرتے تھے ۔ اس گا ؤں میں جمیلہ اور کملا دیوی دو سہیلیا ں رہتی تھیں ۔ جب کبھی کملا دیوی اپنی سہیلی جمیلہ کے گھر جا تی تو دیکھتی کہ...