سورۃ کہف میں مذکور ذوالقرنین کا قصہ کیا ہے؟ چوبیسویں قسط، مولانا ابو الکلام آزاد کے قلم سے
اصحابِ کہف کی طرح ذوالقرنین کا بھی تذکرہ سورۃ کہف میں کیا گیا ہے، بہت سے لوگ ہنوز ان کے بارے میں بھی اس معمے میں مبتلا ہیں کہ یہ کس قوم کے فرد اور حکم ران تھے اور یہ قوم کہاں پائی جاتی تھی۔ نیز ان کا زمانہ کون سا تھا؟ اس حوالے سے بہت سے علما اور اسکالرز نے مختلف آرا پیش کی ہیں ، لیکن مولانا ابوالکلام آزادؒ کا نقطۂ نظر نسبتاً صائب تر تھا ، اسی لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ نے بھی ان سے کافی حد تک اتفاق کیا ہے۔ اس خوبصورت ، ایمان افروز تذکرے کو پڑھیے، مولانا ابوالکلام آزاد کے قلم سے۔