اردو شاعری میں بارش کو انسانی جذبات سے کیسے جوڑا گیا ہے؟
موسم برسات میں انسانی جذبات اور احساسات کو شعرا اور ادیبوں نے بہت خوب صورت انداز سے نمائدگی کی ہے۔۔۔بارش سے متعلق اردو شاعری اور اردو نثر کے چند اقتباسات۔۔۔۔

بارش برس رہی تھی ۔ آسمان پر بادل مزید گہرے ہو رہے تھے ۔۔۔ بہت گہرے۔۔۔اور بارش کی بوندیں اس کی بند آنکھوں کے در کھٹکھٹا رہی تھیں۔لیکن وہ ۔۔۔