چاند

چاند پر بننے والے غبارہ نما گھروں کو شہابیوں سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟

  • فیضان اللہ خان
103405150_1331704329_1331704348_460x460.webp

اب ہم تصور کرسکتے ہیں کہ چاند پر بستیاں آباد کرنے کے انسانی منصوبے عملی صورت اختیار کرجائیں گے۔خیال کیاجاتا ہے چاند پر مکان بنانے کے لیے سب سے زیادہ موزوں اورمناسب جگہ چاند پر واقع غار اور سرنگیں ہوں گی۔

مزید پڑھیے

سپرمون کو سٹرابری سُپرمون کا نام کیوں دیا گیا؟

  • سعید عباس سعید

14 جون کو دنیا بھر میں "سٹرابری سپُر مون" کا مشاہدہ کیا جائے گا یعنی چاند اپنی پوری جولانی کے ساتھ آسمان پر روشن ہوگا۔سُپرمون دراصل چودھویں کا چاند ہوتا ہے لیکن معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے۔فُل مون کب سُپر مون بنتا ہے؟ کیا سٹرابری سُپرمون "گلابی یا سرخ رنگ" کا ہوگا؟ پاکستان میں سُپر مون کب دیکھا جاسکے گا؟ چاند کے کتنے نام ہیں؟ یہ سب جانیے اس تحریر میں۔

مزید پڑھیے