سپرمون کو سٹرابری سُپرمون کا نام کیوں دیا گیا؟
14 جون کو دنیا بھر میں "سٹرابری سپُر مون" کا مشاہدہ کیا جائے گا یعنی چاند اپنی پوری جولانی کے ساتھ آسمان پر روشن ہوگا۔سُپرمون دراصل چودھویں کا چاند ہوتا ہے لیکن معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے۔فُل مون کب سُپر مون بنتا ہے؟ کیا سٹرابری سُپرمون "گلابی یا سرخ رنگ" کا ہوگا؟ پاکستان میں سُپر مون کب دیکھا جاسکے گا؟ چاند کے کتنے نام ہیں؟ یہ سب جانیے اس تحریر میں۔