پاکستان کرکٹ بورڈ

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان: پاکستان نے انگریزوں کو شکست دے دی، دس کے دس بچ گئے، کپتان کی سنچری

  • شعبہ ادارت الف یار
1663899419.webp

پاکستان نے انگریزوں کو ناکوں چنے چبوا دیے۔ پہلی بار ٹی ٹوینٹی میچ میں اتنی بڑی جیت.. جوڑی نمبر ون۔۔۔چھاگئی۔۔۔دس میں دس اور بس !۔۔۔پاکستان نے انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ یادگار کیسے بنا؟ کس کے ریکارڈ ٹوٹے اور کون سے نئے ریکارڈ بنے؟ بھارت کو لگا جھٹکا۔۔۔انگریز ہوئے حیران پریشان۔۔۔انضمام الحق کو بھی لگ گئی فکر۔۔۔روہت شرما بھی لگے رونے ۔۔۔۔ایسا کیا ہوگیا۔۔۔؟ جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی "تھنڈر جرسی" کی رونمائی

  • شعبہ ادارت الف یار
1663611616.webp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی وردی اور شرٹ (جرسی) کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔۔۔ نئی جرسی کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سترہ سال بعد پہلی بار انگلینڈ کا پاکستان کا دورہ، مکمل شیڈول

  • محمد کامران خالد
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان میں سجے کا ٹی ٹوینٹی کا میلہ۔۔۔سترہ سال بعد انگریزی پاکستان آئیں گے کرکٹ کھیلنے۔۔۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔۔۔کتنے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے؟ مکمل شیڈول جانیے

مزید پڑھیے

ایشیا کپ 2022: 27 اگست سے دوبئی میں کرکٹ کا میلہ سجے گا، مکمل شیڈول

  • محمد کامران خالد
ایشیا کرکٹ کپ 2022

...ایشیائی قوموں کے درمیان کرکٹ کا میلہ سجنے جارہا ہے ایشیا کرکٹ کپ 2022 کا شیڈول جاری۔۔۔بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کب ہوگا۔ اس ایونٹ میں کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔مکمل شیڈول

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: سیریز کلین سویپ،بابر اعظم مردِ میدان، نسیم شاہ کا شاندار ڈیبیو،

  • محمد کامران خالد
نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے نیدرلینڈز کو کلین سویپ کردیا۔۔۔شاہین آفریدی کی کمی کس نے پوری کی؟ نسیم شاہ نے اپنا ڈیبیو یادگار کیسے بنایا؟ بابر اعظم ایک بار پھر مردِ میدان ثابت۔۔۔سیریز میں کیا کھویا کیا پایا

مزید پڑھیے

نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز، آج پہلا میچ کھیلا جارہا ہے

  • محمد کامران خالد
نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز آج (16 اگست 2022) سے شروع ہورہی ہے۔اس سیریز میں کتنے میچ کھیلے جائیں گے؟ یہ سیریز پاکستان کے لیے جیتنا کیوں ضروری ہے؟ مکمل شیڈول اور تفصیل جانیے اس تحریر میں

مزید پڑھیے

ایشیا کپ اور نیدر لینڈ دورے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

  • محمد کامران خالد
پاکستانی کرکٹ اسکواڈ

اگست میں دوبئی میں ایشیائی ٹیموں کے درمیان کرکٹ کا میلہ سجے گا۔۔۔اس ٹورنامنٹ سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلی بار نیدر لینڈ کا دورے کرنے جارہی ہے۔۔۔کون کون کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہوگا۔۔۔؟

مزید پڑھیے

سری لنکا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز: وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے

  • محمد کامران خالد
سری لنکا بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بڑے مارجن سے شکست دے دی۔۔۔سیریز برابر۔۔۔کیا یہ سیریز پاکستان کے لیے نیگ شگون ثابت ہوئی؟ شکست کے باوجود بابر اعظم کی مقبولیت کم نہ ہوئی۔۔۔اور۔۔۔۔

مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئندہ ہفتے سری لنکا کا دورہ

  • محمد کامران خالد
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز

پاکستانی کرکٹ ٹیم سات سال بعد سری لنکا کا دورہ کرنے جارہی ہے۔ پاکستان کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے؟ کیا اس ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو سری لنکا پر نفسیاتی برتری حاصل ہے؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کتنے ٹیسٹ میچ ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا

  • محمد کامران خالد

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ امام الحق مین آف دی سیریز قرار پائے۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ کہاں ہے؟ کس کھلاڑی نے سب سے زیادہ مایوس کیا؟ کون سا کھلاڑی شاہد آفریدی بننے جارہا ہے؟ پاکستان کا یہ سیریز جیتنا کیوں ضروری تھا؟ ویسٹ انڈیز کے کپتان خوش کیوں ہے؟ آئیے ان کے جواب تلاش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے