مفتاح اسماعیل کی چھٹی اور اسحاق ڈار کے دوبارہ وزیر خزانہ بننے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
یہ ایک کھلا راز ہے کہ نون لیگ کی قیادت مفتاح صاحب سے ناخوش ہے۔ مفتاح صاحب پاکستان کی معیشت کے لیے وہ ڈاکٹر ثابت ہوئے جو سخت کڑوی گولیاں دے رہے تھے۔
یہ ایک کھلا راز ہے کہ نون لیگ کی قیادت مفتاح صاحب سے ناخوش ہے۔ مفتاح صاحب پاکستان کی معیشت کے لیے وہ ڈاکٹر ثابت ہوئے جو سخت کڑوی گولیاں دے رہے تھے۔
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، مطلوبہ 34 اہداف مکمل کردیے لیکن پاکستان پھر بھی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکا۔ کہیں امریکہ نے تو۔۔۔
عمران خان کی حکومت کو مہنگائی اور نااہلی کے الزامات لگا کر نکال باہر کرنے کے بعد موجودہ کئی جماعتی اتحاد کے تحت بننے والی حکومت نے اگرچہ یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی کے لیے اس کی شرائط تسلیم کی جارہی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان شرائط کی زد عام آدمی پر پڑنے سے روکنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
بجٹ پیش کرنے کے دو دن بعد ہی وزیر خزانہ صاحب نے عوام کو پھر سے ڈرانا شروع کردیا ہے کہ وہ منی بجٹ کے لیے تیار رہیں۔ اپنی تازہ ترین پریس کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران اور اب بجٹ میں حکومت کی طرف سے آئی ایم کی خوش نودی کے لیے اٹھائے گئے تمام تر اقدامات کے باوجود آئی ایم ایف کی طرف سے تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے لہٰذا ہوسکتا ہے کہ کئی مزید اقدامات ایسے اٹھانے پڑیں جن کاحالیہ بجٹ میں کوئی ذکر نہیں ہے۔