انڈیا

پتا بتا کی دوسری تدریسِ اردو کانفرنس کا کامیاب انعقاد

  • محمد کامران خالد
پاکستانی تنظیمِ اساتذہ برائے تدریسِ اُردو (پتا بتا)

بچوں میں اردو زبان میں دل چسپی کیسے پیدا کی جائے؟ اساتذہ اردو پڑھانے میں توانائی اور تازگی لانے کے لیے کیا کریں؟ کیا اردو زبان کو پڑھانا مشکل ہے؟ اردو کی تدریس کے مسائل اور ان کا حل، اہمیت، جدید طریقہ کار اور جدتوں سے متعلق ایک عالمی کانفرنس کا احوال جانیے۔

مزید پڑھیے

کیا ہندوستان کی آئی ٹی انڈسٹری کا حجم واقعی 2025 میں ایک کھرب ڈالر تک پہنچ جائے گا؟

  • مہ نوراحسن
1667548809.webp

ہندوستان میں آئی ٹی انڈسٹری کی تیزی سے ترقی نے ہندوستان کے علم اور ہنر کے ذخیرہ اور طاقتور اقتصادی ترقی کے بارے میں پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے

مزید پڑھیے

بھارت میں توہینِ رسالت ﷺ :اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟

  • محمد کامران خالد

بھارت میں توہینِ رسالت ﷺ کا واقعہ کس کی ایما پر ہوا؟ توہین آمیز بیان دینے والی نوپورشرما کون ہے؟ بھارتی حکمران جماعت کا اس میں کیا کردار ہے؟ بھارت میں اس پر کیا ردعمل آیا؟ عرب سوشل میڈیا نے کیسے بھارت پر دباؤ ڈالا؟ کس عرب ملک نے بھارت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا؟ اس تکلیف دہ واقعے سے جڑے چند پہلوؤں کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے