#کھیل

پروفیسر محمد حفیظ بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے

  • عاطف عنایت
محمد حفیظ

جب کہ چوتھے  دن کے اختتام پر  نیو زی لینڈ نے پانچ وکٹس کھو  کر صرف 17 رنز کی برتری حاصل کی ہے۔ کیا بنگلہ دیشی ٹیم وہ کرنے جا رہی ہے جو حالیہ برسوں میں انڈیا، انگلینڈ، پاکستان، ساؤتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز بھی نہ کر سکیں؟ یا یہ میچ کوئی اور رُخ اختیار کرے گا کیوں کہ بنگلہ دیش، ماضی میں  ایک بار  نیوزی لینڈمیں کھیلتے ہوئے کیویز  کے خلاف  پہلی اننگ میں 595 رنز بنا کر بھی میچ ہار چُکی ہے۔۔

مزید پڑھیے

سپورٹس کارنر خبرنامہ  : تیس دسمبر دو ہزار اکیس

  • عاطف عنایت
sports equipments

نیوزی لینڈ کے لیجنڈری پلئیر ، روز ٹیلر حالیہ بنگلہ دیش سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ یہ عندیہ خود  انہوں نے  اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں دیا ہے۔ اگر ٹیلر دونوں ٹیسٹ میچ کھیل جاتے ہیں تو وہ ڈینیل ویٹوری کے بعد دوسرے ایسے پلئیر بن جائیں گے جنہوں نے نیوزی لینڈ کی طرف سے 112 ٹیسٹ کھیلے ہوں، سٹیفن فلیمنگ اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ اُنہوں نے 111 ٹیسٹ کھیلے تھے نیوزی لینڈ کی طرف سے۔

مزید پڑھیے

آج ، ستائیس دسمبر کا تازہ ترین کھیلوں کا اخبار

  • عاطف عنایت
sports

 انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان آج اپنے گروپ کا آخری میچ کھیلے گی  یو اے ای سے۔  جبکہ  انڈیا کا میچ ہوگا افغانستان سے۔ کھیلوں کی دنیا سے آج کی اہم ترین خبر یہ ہے کہ  پاکستان گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر ٹاپ پر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نےروائتی حریف بھارت کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر شکست دے دی تھی۔ گروپ بی میں بنگلہ دیش اور سری لنکا نے اپنے اپنے دونوں میچ جیتے ہیں اور کل ان دونوں ٹیموں کا آپسی میچ ہونا ہے جس سے گروپ بی کا بھی سر فہرست ملک  ابھر کر سامنے آ جائے گا۔

مزید پڑھیے

چوبیس اکتوبر کو کھیلوں کی دنیا میں کیا ہونے والا ہے؟

  • محمد سید
کھیل اور کھلاڑی

اُمید ہے کہ یہ والی موجودہ کرکٹ ٹیم ، پچھلی ٹیموں سے ذہنی طور پر ذیادہ مضبوط ثابت ہو گی اور جی جان سے مقابلہ کرے گی۔۔۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنّائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔۔ ہماری اُمیدوں کے محور بابر اعظم ،محمد رضوان ، سرفراز احمد ، شعیب ملک اور شاہین آفریدی ہونگے۔

مزید پڑھیے

عالمی نمبر ایک ، سپر اسٹار بلے باز کا جنم دن

  • شہزاد فاروق
بابر اعظم

بابر اعظم ، جو موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سپر اسٹار بلے باز ہیں ، 15 اکتوبر 1995 کو لاہور میں ہی پیدا ہوئے تھے ۔حالیہ عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں ساتویں ، ٹی ٹوئنٹی میں دوسرے ، جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ گزشتہ دو سے تین برس کے دوران سنچریز ، نصف سنچریز اور سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والوں کی فہرست میں ان کا نام سب سے اوپر پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے