ترکیہ

ترکیہ اسرائیل تعلقات کی بحالی کے پس منظر میں اسرائیل کیا چال چل رہاہے؟

  • فرقان احمد
download.webp

عالمی حالات پر نظر رکھنے والے ماہرین کے نزدیک ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات مکمل بحال ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ اس کی تاریخی، معاشی اور علاقائی سیاست کی بنیاد پر کھڑی ٹھوس وجوہات ہیں ۔

مزید پڑھیے

شہباز شریف حکومت کا دورہ ترکیہ: کیا ہم ثمرات حاصل کرپائیں گے؟

  • فرقان احمد
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکی میں شاندار استقبال کیا گیا

ترکیہ اس وقت مضبوط سفارتی ملک ہے۔ اسی لیے اگر اسے پاکستان کا ایک مضبوط سفارتی حلیف سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ترکیہ کی سفارتی حمایت ہمیں دو جگہ پر درکار ہوتی ہے۔ ایک ایف اے ٹی ایف جیسے عالمی فورمز پر اور دوسرا کشمیر کے معاملے پر۔ ترکیہ دونوں جگہوں پر پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔

مزید پڑھیے