مائیکل ہارٹ نے جنہیں سب سے عظیم انسان تسلیم کیا
يہ ممكن نہيں كہ وہ شخص جھوٹا ہو ، كہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ آپ کچھ لوگوں کو لمبے عرصے کے لیے جھوٹ پر قائل کر سکتے ہیں ۔ اسی طرح آپ بہت سے لوگوں کو کچھ عرصے کے لیے دھوکے میں رکھ سکتے ہیں ، لیکن یہ ممکن نہیں کہ ایک بہت بڑے طبقے کو ، جو اس وقت ڈیڑھ ارب سے زائد لوگوں پر مشتمل ہے ، چودہ سو سال سے بھی زیادہ عرصہ تک کسی جھوٹ پر قائل کیا جا سکے ۔ یہ ہے اس کوہِ حرا پر چڑھ کر پکارنے والے کے صادق ہونے کی دلیل۔