یوٹیوبر

عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار کون؟

  • ابوفضیل عباس

سوشل میڈیا اب ہماری زندگی کی اٹل حقیقت بن چکا ہے۔ دنیا جہاں میں کوئی بھی واقعہ ہو وہ سوشل میڈیا پر ضرور نظر آتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں سوشل میڈیا پر کیا کردار اوررویے اختیار کرنے چاہیں؟ عامر لیاقت کی اچانک موت پر ہمیں کیسا ردعمل دینا چاہیے؟ جانے والے کو کیسے یاد کیا جائے؟ ہمیں اپنے رویوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ آئیے اس پہلو پر ذرا سوچتے ہیں۔

مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری خطرے میں ہے؟

  • شعبہ ادارت الف یار

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ آن لائن اور فری لانسنگ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن کیا آپ نے غور کیا کل سے ٹویٹر پر آئی ٹی انڈسٹری کی تباہی کی خبریں کیوں آرہی ہیں؟ شنید ہے کہ حکومت آن لائن کمائی پر ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے۔ کیا یہ فیصلہ پاکستان کی آن لائن انڈسٹری کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا؟ اس ٹیکس سے پاکستان کو کیا نقصان ہوگا؟ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ کتنی ہے؟ ٹویٹر پر کیا چل رہا آئیے ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اس میں کتنی صداقت ہے۔

مزید پڑھیے

پانچ پاکستانی وولوگرز جو اداکار بن گئے

  • محمد کامران خالد

سوشل میڈیا نے نوجوان نسل کو کافی حد تک اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ یوٹیوب پر وولاگ کا ٹرینڈ بڑھتا جارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں وولاگنگ کیا ہے؟ کون سے پاکستانی وولوگرز ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں؟ جانیے ایسے پانچ پاکستانی وولوگرز کی کہانی جو اداکار بن گئے۔

مزید پڑھیے