ٹرانس جینڈر ایکٹ میں اختلاف رائے کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟
اگر اس قانون کا سہارا لیتے ہوئے کوئی مرد یا عورت خود کو خواجہ سراؤں کی فہرست میں لا سکتا ہے تو آپ کو نہیں لگتا ایسے مرد یا عورتیں بائیولوجیکل خواجہ سراؤں کا حق کھائیں گے۔
اگر اس قانون کا سہارا لیتے ہوئے کوئی مرد یا عورت خود کو خواجہ سراؤں کی فہرست میں لا سکتا ہے تو آپ کو نہیں لگتا ایسے مرد یا عورتیں بائیولوجیکل خواجہ سراؤں کا حق کھائیں گے۔
آپ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد سمجھ پائیں گے کہ حقیقی ٹرانسجینڈر کی جد وجہد کیا ہے؟ وہ کیا حالات تھے جن میں ٹرانس جینڈر ایکٹ منظور کروایا گیا؟ اس قانون میں ایسی کیا بات ہے کہ سمجھا جا رہا ہے کہ ہم جنس پرستی جیسے جرائم کی قانونی راہ نکالتا ہے؟
ٹرانس جینڈر قانون میں کون سے حقوق دیے گئے ہیں؟ کیا اب ان کو وراثت کا حق بھی ملے گا؟ اس قانون میں سقم کیا ہے؟
ٹرانس جینڈر قانون کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ کیا واقعی قانون اسلامی احکام سے متصادم ہے؟ کیا واقعی اس قانون سے ہمارے خاندانی نظام کی بنیادیں اکھاڑی جارہی ہیں؟ کیا واقعی اس قانون کے ذریعے بے حیائی کےلیے راستے کھولے گئے ہیں؟ خواجہ سرا اور ٹرانس جینڈر میں کیا فرق ہے؟ جانیے ان سوالات کے جواب اس تحریر میں
کیا آپ نے ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم دیکھی ہے۔۔۔اس میں نعمان اعجاز ایک منفرد کردار میں سامنے آئے ہیں۔۔۔یہ عورت نما مرد کا کردار کیا ہمارے سماج میں بھی موجود ہے؟ یہ مرد کون ہوتے ہیں اور کیسے اس روپ کو دھارنے پر مجبور ہوتے ہیں؟ مثنوی رومی میں کس زنانے کا ذکر ہے؟