دانش

سوشل میڈیا کے بائیسویں گریڈ کے دانشوروں کی باتوں میں اثر کیوں نہیں ہوتا؟

  • سعید عباس سعید

سوشل میڈیا نے کسی لکھاری بنادیا تو کسی کو ایکٹر۔۔۔اس مجازی دنیا میں ایک نئی مخلوق بھی منظرِ عام پر آئی ہے۔۔۔اسے کہتے ہیں بائیسویں گریڈ کا دانش ور۔۔۔باتیں تو بڑی بڑی ہوتی ہیں،اس کو لاکھوں میں سنا اور دیکھا بھی جارہا ہوتا ہے۔۔۔لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ ان کی باتوں میں اثر نہیں ہوتا۔۔۔علم و دانش کی باتیں ہوا کیوں ہوجاتی ہیں؟ آج کے نوجوان پر ان سوشل میڈیائی دانش کا اثر کیوں نہیں ہوتا؟ ایک سادہ سی بات سادہ انداز میں

مزید پڑھیے