قدرت کا انمول خزانہ: دنیا سے مہنگی بجلی کا مسئلہ کیسے ختم ہونے والا ہے؟
سائنس دانوں نے اب اس نا ممکن کوممکن کر دکھایا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں سائنسدانوں نے روشنی سے بجلی پیدا کرنے کے لئے مشروم کو جنریٹر کے طور پر کیسےاستعمال کیا؟
سائنس دانوں نے اب اس نا ممکن کوممکن کر دکھایا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں سائنسدانوں نے روشنی سے بجلی پیدا کرنے کے لئے مشروم کو جنریٹر کے طور پر کیسےاستعمال کیا؟
پاکستان میں دو چیزیں تو شاید ہماری جان نہ چھوڑیں ایک سیاست اور ایک بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔۔۔کیا بجلی کا بحران کبھی ختم ہوپائے گا؟ سنا ہے جاپان نے مستقبل میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کا منفرد طریقہ ایجاد کیا ہے۔۔۔۔کیا آپ اس طریقے کو جانتے ہیں؟
پاکستان کی موجودہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت، بجلی کی ڈیمانڈ اور شارٹ فال کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو ہر 800 میگا واٹ کے شارٹ فال کے بدلے ملک میں محض ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونی چاہیے۔ لیکن اصل صورت حال یہ ہے کہ ملک کے اکثر و بیشتر شہری علاقوں میں چھ تا آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں تو بارہ تا چودہ گھنٹے تک بجلی کے بغیر ہی گزارہ کرنا پڑرہا ہے