کرکٹ

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی کون؟؟ آخری قسط

  • ملک آفتاب احمد اعوان
پاکستان کرکٹ

ان دونوں عظیم کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو  پاکستان کے عظیم ترین کھلاڑی کے طور پر چننا کتنا مشکل ہے،یہ اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔ آخری مرحلہ قیادت کا، تو دونوں ہی بہترین کپتان تھے۔ عمران خان نے ورلڈ کپ کی فتح اپنے نام کی تو وسیم اکرم بھی ننانوے کے فائنل تک پہنچے۔عالمی سطح  پر اگر تقابل کیا جائے تو عمران خان کو تاریخ کے بڑے کپتانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ مگر وسیم اکرم اس میدان میں بھی ان سے کسی طور پیچھے نہیں تھے اگر سچ پوچھیے تو یہ میچ ٹائی ہے، 2019 ورلڈ کپ فائنل کی طرح قطعی طور پر "Stalemate"۔۔

مزید پڑھیے

پاکستان سپر لیگ : ساتویں ایڈیشن میں سب سے اچھی اوپنرز کی جوڑی کس ٹیم کے پاس ہے

  • عاطف عنایت
پاکستان سپر لیگ

کوئٹہ کے پاس اوپنر کے طور پر جیسن روئے جیسا بڑا نام ضرور ہے لیکن دوسرا اوپنر ساتھ میں کون ہوگا یہ طے ہونا ابھی باقی ہے، امید تو ہے کہ عبدالواحد بنگلزئی اننگ کی شروعات کریں گے کوئٹہ کی طرف سے جو کہ بلے باز تو اچھے ہیں لیکن ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تھوڑے سے ہلکے ہیں۔ اسی وجہ سے کوئٹہ کو میں نے چھٹے نمبر پر رکھا ہے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ کوئٹہ کی اوپننگ جوڑی چھٹے نمبر پر ہی رہے گی، جیسن روئے کے ساتھ اننگ کی شروعات کر کے کوئی بھی کھلاڑی اوپر آ سکتا  ہے۔

مزید پڑھیے

اعجاز یونس پٹیل نے مچایا تہلکہ : انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا

  • عاطف عنایت
اعجاز پٹیل

نیو زی لینڈ کی بھارت کے خلاف حالیہ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے اسپنر ، اعجاز پٹیل نے ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ وہ اس انعام کو دیگر دو بولرز کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ البتہ ایک شکست خوردہ میچ میں سب سے بہترین بولنگ کا انوکھا اعزاز بلا شرکتِ غیرے انہی کے نام ہے۔

مزید پڑھیے

ہنسی کرونیئے: باب وولمر دلی کے پولیس کمشنر سے سابق جنوبی افریقی کرکٹ کپتان کے بارے میں کیا جاننا چاہتے تھے؟

bob wolmer

اپریل 2005 کو پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہونے والی تھی لیکن روانگی سے کچھ دیر قبل معلوم ہوا کہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ باب وولمر دہلی میں پولیس کمشنر کے کے پال سے ملنے گئے ہوئے ہیں۔ اِس ملاقات کی خواہش خود باب وولمر نے ظاہر کی تھی۔

مزید پڑھیے

پی ایس ایل 6: ’پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے ملتوی شدہ میچوں کے ابوظہبی میں انعقاد کی مکمل منظوری مل گئی‘

پی ایس ایل 6

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسے کورونا کی وبا کی وجہ سے ملتوی کیے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچ ابوظہبی میں منعقد کرنے کی مکمل منظوری مل گئی ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ مقابلے اب کراچی میں جون میں منعقد ہوں گے: پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچ اس سال جون میں کراچی میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس بات کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کے پی ایس ایل کے چھ فرنچائز مالکان کے ساتھ ہونے والے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2