شہباز شریف نے سیلاب ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کیوں کیا:خوش آئند بات کیا ہے؟
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
"یہ وہ چیز نہیں جو قوم چاہتی ہےیا میں اور آپ چاہتے ہیں۔ اس میں کئی ایک کمیاں ہیں۔"
پاکستانی سیاست میں اس وقت آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے اور کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ ابھی یہ صرف ٹریلر ہے اصل فلم آنے والی ہے۔کچھ اور باخبر لوگوں کے مطابق آڈیو لیکس کے بعد ابھی ویڈیو لیکس کا سیزن بھی چلے گا۔ اس انتظار میں آپ فرقان احمد صاحب کی اس تحریر کو انجوائے کیجیے!
کیا واقعی موجودہ اتحادی حکومت ختم ہونے والی ہے؟ اور کیاواقعی ملک میں نئےانتخابات اس سال اکتوبر میں ہونے والے ہیں۔؟ کیا کوئی ’نرم مداخلت‘ کی جارہی ہے، کیا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو کچھ شرائط کے مطابق مذاکرات اور نگران سیٹ اپ کی طرف لے جایا جارہا ہے ؟؟
آج کل ریاست پاکستان میں پتہ نہیں کا دور دوراں ہے۔ کون کیا کرنے جا رہا ہے، کیا کر رہا ہے، کیا ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کیوں ہوگا؟ کون کرے گا؟ کس نے کیا ہے؟ کیسے کیا ہے؟ کب کیا ہے؟ کس کے ساتھ مل کے کیا ہے؟ کون پیچھے ہے؟……… کچھ پتہ نہیں۔ خیر! نتیجہ اس سب کا صاف ہے۔ غیر یقینی ہے، عدم اعتماد ہے، عدم تحفظ ہے، سراسیمگی ہے اور یوں عدم استحکام ہے۔