دو دن مزید سوچ لو، واٹس ایپ نے مہلت دے دی: واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ نے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے جس کی وجہ سے صارف کو دو دن سوچنے کا موقع مل جائے گا۔۔۔ایسی کیسی مہلت ہے جس کا صارفین کو انتظار تھا؟
واٹس ایپ نے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی ہے جس کی وجہ سے صارف کو دو دن سوچنے کا موقع مل جائے گا۔۔۔ایسی کیسی مہلت ہے جس کا صارفین کو انتظار تھا؟
پاکستان میں آج کل تیل اور بجلی کے چرچے ہیں۔ ایک طرف بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا گیا تو دوسری طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھا دی گئی ہے۔ ستم بالا ستم یہ کہ پیٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔لوگ اب گاڑی اور موٹر سائیکل سے بائیسکل اور پیدل چلنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔پاکستانیو ! آپ کے لیے خوش خبری ہے کہ پیدل چلنے سے ایک تو صحت میں بہتری آئے گی اور دوسرا آپ موبائل چارجنگ کے لیے بجلی بھی پیدا کرسکتے ہیں۔ایسا کیسے ممکن ہے؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو یہ تحریر پڑھنا ہوگی۔
پاکستان میں ویوو کمپنی نے پہلی بار جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ فون متعارف کروادیا۔کیا آپ جانتے ہیں ویوو ایکس 80 سمارٹ فون کے کیمرے میں کون سا جدید لینز استعمال کیا گیا؟ یہ سمارٹ فون کیسے فلم ڈائریکٹر کے لیے فائدہ مند ہوسکتا ہے؟ اس فون کی چارجنگ سپیڈ سب سے تیز ہے لیکن کتنی تیز؟