رسول اللہ ﷺ کا تسلی آمیز تعزیتی مکتوب ایک صحابی کے نام
موت ایک اٹل حقیقت ہے،لیکن موت کا صدمہ ایک فطری بات ہے۔ اس آزمائش میں ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے کہ میت ورثا کو حوصلہ دے۔۔۔تعزیت کرے۔ رسول اللہ ﷺ کا تسلی آمیز تعزیتی خط ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے