ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر بہترین تقریر ؛ربیع الاول کا پیغام (2)
ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر بہترین تقریر ؛ربیع الاول کا پیغام ،امت کے نام پرائمری سکول کے طلبہ کے لیے بہترین تقریر
ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر بہترین تقریر ؛ربیع الاول کا پیغام ،امت کے نام پرائمری سکول کے طلبہ کے لیے بہترین تقریر
ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ سے منتخب واقعات، اقتباسات اور روایات پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ زیرِ نظر سلسلے میں حضور نبی کریم ﷺ کی شخصیت کے مختلف پہلو جیسے حلیہ مبارک،گفتار،لباس،اطوار،ذوق مزاح وغیرہ کو بیان کیا جائے گا۔ اس قسط میں حضور نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک بیان کیا جارہا ہے۔
ربیع الاول کی آمد آمد ہے۔۔۔کیا آپ محفل نعت و میلاد کے لیے نظامت کررہے ہیں اور اشعار کی تلاش میں ہیں۔ محافلِ میلاد اور ذکر رسول ﷺ کی تیاری کے سلسلے میں طلباء اور نقابت و نظامت کے فرائض سر انجام دینے والے قارئین کے لیے تلاوتِ قرآن کریم ، حمد باری تعالیٰ اور نعت رسول مقبول ﷺ کے حوالے سے چند بہترین اشعار کا انتخاب دیا جا رہا ہے۔۔۔۔
رسول کریم علیہ السلام کی ذات والا صفات تمام انسانیت کے لیے رحمت ہے۔ آپ کی ذات مقدسہ کے غیر مسلم بھی معترف ہیں۔۔۔چند غیرمسلم مشاہیر کے رسول اللہ علیہ السلام کے بارے میں تاثرات پیش خدمت ہیں۔۔۔
ہمارے پیارے نبیﷺ اپنے صحابہ کے ساتھ ہر کام میں برابر حصہ لیتے تھے!
’’سراقہ ! اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم کسریٰ (ایران کے بادشاہ) کے کنگن پہنو گے۔‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جس طرح یہ سورج آپ لوگوں سے اپنے شعلے نہیں روک سکتا اسی طرح میں بھی اپنا کام نہیں چھوڑ سکتا۔‘‘
موت ایک اٹل حقیقت ہے،لیکن موت کا صدمہ ایک فطری بات ہے۔ اس آزمائش میں ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے کہ میت ورثا کو حوصلہ دے۔۔۔تعزیت کرے۔ رسول اللہ ﷺ کا تسلی آمیز تعزیتی خط ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے
داعیانِ حق اور اقامت ِ دین کی جدوجہد میں حصہ لینے والوں کے لیے مطالعہ سیرت کی خصوصی اہمیت یہ ہے کہ اس کے بغیر وہ یہ مہم سر نہیں کرسکتے۔ کیوں کہ اقامت ِدین کا آخری نمونہ حضوؐر کی سیرت میں موجود ہے۔ اگر اس کو نگاہوں سے اوجھل کردیا جائے تو اقامت ِ دین کی جدوجہد کسی اور سمت مڑ جائے گی اور مڑنے والوں کو اس کا شعور بھی نہ ہوگا۔