جانیے ایلان مسک ٹوئیٹر پر بلو ٹک ادائیگی کی پالیسی کیوں لا رہے؟ اثرات کیا ہوں گے؟
کیا ایلن مسک واقعی فیک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں گے؟ بلو ٹک کے نام پر پیسے وصول کرنا صحیح ہے یا غلط؟ جانیے!
کیا ایلن مسک واقعی فیک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں گے؟ بلو ٹک کے نام پر پیسے وصول کرنا صحیح ہے یا غلط؟ جانیے!
ایلن مسک نے ٹویٹرخرید لیا اور ساتھ ہی تین بڑے ایگزیکٹو بھی نکال دیے اپنے اس امر سے وہ کیا ظاہر کرنا چاہتے ہیں؟
مودی سرکار مسلسل ٹویٹر پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ اپنے پلیٹ فارم پر موجود مودی سرکار کے ناقدین کے اکاؤنٹس بین کرے اور ایسے ٹویٹس بھی ہٹائے جن میں مودی پر تنقید موجود ہو
انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج سے گلوبل ہوم بنا دیا ہے۔ لیکن یہ مجازی گھر خطروں سے گھرا ہوا ہے۔۔۔ہر قدم پھونک پھونک کرنا چلنا ہوگا۔ ہم بچوں کو انٹرنیٹ سے دور نہیں کرسکتے ہیں لیکن ان کو محفوظ انٹرنیٹ۔۔۔۔
یوٹیوب دنیا کا دوسرا بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ اس کے پاس ویڈیو فارمیٹ میں سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یوٹیوب اپنا ڈیٹا کہاں جمع (سٹور) کرتا ہے؟ کیا یوٹیوب کے پاس اتنی جگہ (میموری)ہے کہ آنے والے کئی برس وہ ڈیٹا جمع کرتا رہے؟ کہیں یوٹیوب کی "میموری فُل" تو نہیں ہوجائے گی؟ اگر آپ ان سوالات کے جواب جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔
سوشل میڈیا اب ہماری زندگی کی اٹل حقیقت بن چکا ہے۔ دنیا جہاں میں کوئی بھی واقعہ ہو وہ سوشل میڈیا پر ضرور نظر آتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں سوشل میڈیا پر کیا کردار اوررویے اختیار کرنے چاہیں؟ عامر لیاقت کی اچانک موت پر ہمیں کیسا ردعمل دینا چاہیے؟ جانے والے کو کیسے یاد کیا جائے؟ ہمیں اپنے رویوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ آئیے اس پہلو پر ذرا سوچتے ہیں۔
نوجوان نسل سوشل میڈیا کےجال "فومو" کا شکار ہورہی ہے۔۔۔ سوچیے کیا سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ رہنے والے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں؟ یہ ہر وقت "اپ ڈیٹ رہنے کا خبط" ہماری نوجوان نسل کو ذہنی طور پر مفلوج تو نہیں کررہا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا کا یہ ایسا مرض ہے جو لاعلاج ہے۔۔۔؟ سوشل میڈیائی مرض "فومو" سے کیسے نجات حاصل کریں؟ یہ سب جانیے اس تحریر میں
سوشل میڈیا ہمارے اعصاب پر سوار ہوچکا ہے۔ایسا لگتا ہے جیسے نوجوان سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ہر وقت موبائل کی دنیا میں مگن رہنا ہمارے جسمانی نظام کو متاثر کررہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا ہمارے ہارمونز کو بھی بری طرح متاثر کررہا ہے؟ سوشل میڈیا کے غیرضروری استعمال سے "ڈوپومین نیشن" وجود میں آرہی ہے؟ یہ ڈوپومین کیا ہے اور یہ ہمارے ہارمونز کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
شہباز گِل نے دعویٰ کیا کہ ان ہزاروں فالوورز راتوں رات غائب کردیے گئے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟ کیا ٹویٹر پر فالوورز خریدے یا چوری کیے جاسکتے ہیں؟ کن مشہور صحافیوں کے ٹویٹر فالوورز غائب کردیے گئے اور کیوں؟
ٹویٹر پلیٹ فارم کا کسی ایک آدمی کے ہاتھ میں آ جانا، خاصے خطرناک نتائج پیدا کر سکتا ہے۔ جس آزادی رائے کے علم بردار آج مسک بنے نظر آتے ہیں، اسی کی ضرب اگر ان کے مفادات پر لگی تو وہ کہاں کھڑے ہوں گے، یہ ایک بڑا سوال ہے۔ ماضی میں وہ اپنے ناقدوں کو دباتے بھی نظر آئے ہیں اور ایسی باتوں کو ہوا دیتے بھی نظر آئے ہیں جن سے ان کو فائدہ ہو۔