شاعر مشرق

کُل پاکستان مقابلہ کلامِ اقبال:مقابلے میں حصہ لینے کا طریقہ کار اور شرائط مکمل تفصیلات جانیے

  • محمد ابراہیم
کل پاکستان مقابلہ کلام اقبال

نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) پاکستان کے زیراہتمام طلبہ و طالبات میں اقبال شناسی اور کلام اقبال میں شوق، دل چسپی اور رغبت پیدا کرنے کے لیے ایک آن لائن "کُل پاکستان مقابلہ کلام اقبالؒ" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس مقابلے میں علامہ اقبال کو کون سا کلام شامل ہے؟ مقابلہ کہاں پر منعقد ہوگا؟ اس میں حصہ لینے کا کیا طریقہ ہے؟ انعامات کیا ہوں گے؟ تمام تفصیلات درج ذیل ہیں:

مزید پڑھیے

یوم اقبال : علامہ اقبال کے بارے میں 7 دلچسپ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

  • سعید عباس سعید
1667883118.webp

علامہ اقبال شاعر مشرق ہیں۔۔۔ان کی شخصیت لازوال خوبیوں سے مرقع ہے۔ اقبال شناسی ایک بحرِ بیکراں ہے۔۔۔ابھی ان کی شخصیت کے بہت سے پہلو تحقیق طلب ہیں۔ ۔۔آج آپ کو علامہ اقبال کے بارے 7 ایسے حقائق بتانے جارہے ہیں جو اکثر لوگ نہیں جانتے۔۔۔

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کے شخصیت کے 5  دلکش رنگ: مکاتیبِ اقبال کی روشنی میں

  • سعید عباس سعید
1667762191.webp

علامہ اقبال برصغیر پاک و ہند کی بیسویں صدی کی سب سے قد آور شخصیات میں سے ہیں ان کے خطوط کا مطالعہ کرنے سے مختلف موضوعات پر ان کے خیالات و نظریات کھل کر سامنے آتے ہیں جو ان کی شاعری میں اجمالاً بیان ہوئے ہیں۔ ان مکاتیب میں اقبال علمی ، ادبی ، سیاسی ، مذہبی اور تاریخی مسائل میں اپنے حکیمانہ نکتہ نظر  پیش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ ان کے خطوط کی روشنی میں ان کی شخصیت کے پانچ رنگ اس تحریر میں پیش کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے

علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ: یوم اقبال کے حوالے سے تقریر

  • سعید عباس سعید
1667407550.webp

بچوں میں اقبال فہی کی اشد ضرورت ہے۔ یومِ اقبال کے موقع پر سکول میں مختلف سرگرمیوں کی مدد سے علامہ اقبال کے نظریات اور تصورات کو بچوں میں راسخ کیا جاسکتا ہے۔ تقریری مقابلے اس کا بہترین ذریعہ ہیں۔ الف یار پر یومِ اقبال کے حوالے سے اردو تقاریر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ آج پہلی تقریر ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2