صبح پھوٹی تو آسماں پہ ترے فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صبح پھوٹی تو آسماں پہ ترے رنگ رخسار کی پھوہار گری رات چھائی تو روئے عالم پر تیری زلفوں کی آبشار گری