نجات
سارے بچے میدان میں کبڈی کھیل رہے ہیں۔ ان میں میرے تین بھائی بھی شامل ہیں۔ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کا گروپ ہے۔ ان کے جسم پر ہاف پینٹ ہیں یا انڈویئر یا چڈی۔۔۔ سب کے بدن پر بھوری مٹی ملی ہوئی ہے۔ ان کے بدن کندن کی طرح دمک رہے ہیں۔ وہ آپس میں یوں گتھم گتھا ہیں کہ خوف سا محسوس ہوتا ...