افسانہ: اولڈ ایج ہوم
"یہ دنیا جزا سزا کی جگہ نہیں بلکہ امتحان اور آزمائش کا عالَم ہے۔ لیکن ماں باپ کے ساتھ بدسلوکی وہ جرم ہے جس کی سزا اسی دنیا میں مل کررہتی ہے۔"لاؤنج میں رکھے ٹی وی پر ایک عالِم والدین کے حقوق پر گفتگو کررہے ہیں۔اقبال اور کلثوم سر پکڑے اپنے ماضی پر ماتم کررہے ہیں۔