کھیل اور کھلاڑی

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی کون؟؟ قسط نمبر دو

اس کو یوں سمجھیں کہ محمد آصف بہت اچھا باؤلر تھا مگر اس نے صرف تئیس ٹیسٹ اور اتنے ہی ون ڈے کھیلے۔ کیا پتہ وہ پچاس یا سو میچ کھیلتا تو وہ کارکردگی برقرار رکھ سکتا یا نہیں۔ کیوں کہ یاسر شاہ نے تیز ترین دو  سو وکٹیں لینے کا شاید ستر اسی سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا تھا۔ مگر اس کے بعد دس ٹیسٹ میں انہوں نے مشکل سے تیس کے قریب وکٹیں لیں ہیں اور اب ان کا ریکارڈ بہت سے سپنرز سے ملتا جلتا ہی ہے۔ اسی طرح سعید انور بہت اچھے کھلاڑی تھے مگر انہوں نے صرف پچپن ٹیسٹ کھیلے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا عظیم ترین کھلاڑی کون؟؟ قسط نمبر ایک

کرکٹرز

اس کو یوں سمجھیں کہ محمد آصف بہت اچھا باؤلر تھا مگر اس نے صرف تئیس ٹیسٹ اور اتنے ہی ون ڈے کھیلے۔ کیا پتہ وہ پچاس یا سو میچ کھیلتا تو وہ کارکردگی برقرار رکھ سکتا یا نہیں۔ کیوں کہ یاسر شاہ نے تیز ترین دو  سو وکٹیں لینے کا شاید ستر اسی سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا تھا۔ مگر اس کے بعد دس ٹیسٹ میں انہوں نے مشکل سے تیس کے قریب وکٹیں لیں ہیں اور اب ان کا ریکارڈ بہت سے سپنرز سے ملتا جلتا ہی ہے۔ اسی طرح سعید انور بہت اچھے کھلاڑی تھے مگر انہوں نے صرف پچپن ٹیسٹ کھیلے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلنڈر ایئر میں ریکارڈ انیسویں فتح

کرکٹ

اہم بات یہ کہ سارے نئے کھلاڑی ویسٹ انڈیز کی لیگز میں پرفارم کر کے یہاں تک پہنچے ہیں، ٹیم دوبارہ بن رہی ہے اور اس ٹیم میں جیت کی لگن نظر آ رہی ہے بس ایک اچھے لیڈر کی کمی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کم از کم ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں یہ ٹیم جلد کم بیک کرتی نظر آئے گی۔

مزید پڑھیے

پاکستان سپر لیگ : ساتویں ایڈیشن میں سب سے اچھی اوپنرز کی جوڑی کس ٹیم کے پاس ہے

پاکستان سپر لیگ

کوئٹہ کے پاس اوپنر کے طور پر جیسن روئے جیسا بڑا نام ضرور ہے لیکن دوسرا اوپنر ساتھ میں کون ہوگا یہ طے ہونا ابھی باقی ہے، امید تو ہے کہ عبدالواحد بنگلزئی اننگ کی شروعات کریں گے کوئٹہ کی طرف سے جو کہ بلے باز تو اچھے ہیں لیکن ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تھوڑے سے ہلکے ہیں۔ اسی وجہ سے کوئٹہ کو میں نے چھٹے نمبر پر رکھا ہے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ کوئٹہ کی اوپننگ جوڑی چھٹے نمبر پر ہی رہے گی، جیسن روئے کے ساتھ اننگ کی شروعات کر کے کوئی بھی کھلاڑی اوپر آ سکتا  ہے۔

مزید پڑھیے

ایک بے جان میچ میں جان ڈال کر، جان نکال دی لیکن آخر جان میں جان آئی

کرکٹ

ایک اننگ اور 8 رنز کی جیت سالوں یاد رکھی جائے گی لیکن اس سے پہلے صرف ایک بات۔ یہ ہے ٹیسٹ کرکٹ ، اس کا اپنا ہی دستور ہے، اپنا ہی مزہ ہے۔ اس میں جو کھڑا رہتا ہے، ڈٹا رہتا ہے، ثابت قدم رہتا ہے، جو صابر و شاکر رہتا ہے وہی منزل پاتا ہے۔

مزید پڑھیے

حالیہ دسمبر کے مہینے میں آئی ٹیسٹ کرکٹ کی بہار

ایشز سیریز

اس میچ سے پہلے انگلینڈ کو ملا ہے بڑا دھچکا ۔ اُن کے نمبر 1 فاسٹ باؤلر جیمز  اینڈرسن کاف انجری کا شکار ہو کر پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، یہ خبر نا صرف انگلینڈ کے لئے بُری خبر ہے بلکہ میرے جیسے اینڈرسن کے فینز کے لئے بھی بہت بُری خبر ہے۔ انگلینڈ کے لئے اگرچہ بین سٹوکس جیسے آل راؤنڈر کی واپسی نہایت خوش آئند تھی لیکن اینڈرسن کا پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونا شدید  مایوس کُن خبر ہے۔

مزید پڑھیے

اعجاز یونس پٹیل نے مچایا تہلکہ : انوکھا اعزاز اپنے نام کر لیا

اعجاز پٹیل

نیو زی لینڈ کی بھارت کے خلاف حالیہ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے اسپنر ، اعجاز پٹیل نے ایک اننگ میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ وہ اس انعام کو دیگر دو بولرز کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ البتہ ایک شکست خوردہ میچ میں سب سے بہترین بولنگ کا انوکھا اعزاز بلا شرکتِ غیرے انہی کے نام ہے۔

مزید پڑھیے

عالمی ٹیسٹ کرکٹ پلیئر رینکنگ ، شاہین شاہ آفریدی ٹاپ فائیو میں جبکہ بابر کی ایک درجہ تنزلی

کرکٹ

انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ میں ، شاہین شاہ آفریدی وہ گیارہویں پاکستانی بولر ہیں ، جن کے پوائنٹس 800 سے تجاوز کر گئے ۔ ان سے قبل یہ اعزاز 10 پاکستانی بولرز کو حاصل ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا مکمل پوسٹ مارٹم

ٹیسٹ میچ

 کسی موقع پر یہ نہیں لگا کہ ہماری ٹیم اس ٹیسٹ میچ میں بیک فُٹ پر ہے۔ ہمارے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز تھے جن کا ایک اسپیل میچ کا پانسہ پلٹ دیتا ہے اور یہی ہوا۔  حسن علی نے پہلی اننگ کے دوسرے دن اور شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگ میں یہ کر کے دکھایا، اور اوپنرز نے دونوں اننگز میں شاندار کارکردگی دکھائی اور یوں ہم جیت گئے

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، جب جب ٹائیگرز نے شاہینوں کو کانٹے کی ٹکر دی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

کرکٹ کی تاریخ کے اوراق کو پلٹا جائے تو بہت سے ایسے مقابلے سامنے آتے ہیں جو نہایت دلچسپ رہے اور آخری گیند تک کبھی امید کی ناؤ  ہچکولے کھاتی ایک کنارے تو کبھی دوسرے کنارے رہی۔ ایسے ہی کچھ سنسنی خیز میچز  پاکستان  اوربنگلہ دیش کے مابین بھی کھیلے جا چکے ہیں۔ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نےمتعدد بار ہماری سانسیں اتھل پتھل کی ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 7 سے 12