کھیل اور کھلاڑی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئندہ ہفتے سری لنکا کا دورہ

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز

پاکستانی کرکٹ ٹیم سات سال بعد سری لنکا کا دورہ کرنے جارہی ہے۔ پاکستان کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے؟ کیا اس ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو سری لنکا پر نفسیاتی برتری حاصل ہے؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کتنے ٹیسٹ میچ ۔۔۔۔

مزید پڑھیے

کرکٹ بورڈ کا نیا کنٹریکٹ: کون اندر، کون باہر؟؟

پہلی بار اس دفعہ کھلاڑیوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے، ٹی ٹونٹی کے لیے دو الگ مرکزی معاہدے دیے گئے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کے معاہدے کو ریڈ یا سرخ بال، جبکہ ون ڈے، ٹی ٹونٹی کے معاہدے کے لیے سفید یا وائٹ بال کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تین میچوں سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ امام الحق مین آف دی سیریز قرار پائے۔ لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی مڈل آرڈر بیٹنگ کہاں ہے؟ کس کھلاڑی نے سب سے زیادہ مایوس کیا؟ کون سا کھلاڑی شاہد آفریدی بننے جارہا ہے؟ پاکستان کا یہ سیریز جیتنا کیوں ضروری تھا؟ ویسٹ انڈیز کے کپتان خوش کیوں ہے؟ آئیے ان کے جواب تلاش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

چار بار چیمپیئن رہنے والا پاکستان ، دوسری بار ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم

کیسی ستم ظریفی ہے کہ جس ملک نے ہاکی ورلڈ کپ کا خیال پیش کیا، ہاکی کے پہلے ورلڈ کپ کی ٹرافی جس نے تیار کی اور جو مسلسل چار بار ہاکی ورلڈ کپ کا چیمپیئن ریا۔۔۔اب وہ دوسری بار ہاکی ورلڈ کپ میں حصہ لینے سے محروم ہوگیا۔۔۔گیارہویں ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان پانچویں پوزیشن حاصل کرپایا۔ اس عروج سے زوال کی کہانی جانیے فرقان کی زبانی

مزید پڑھیے

ہاکی ایشیا کپ 2022: کیا پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟

انڈونیشیا میں گیارہواں ہاکی ایشیا کپ جاری۔۔۔ کیا بھارت اپنی دفاعی پوزیشن برقرار رکھ پائے گا؟ اس ایونٹ میں کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں؟ اس ایونٹ کی پہلی تین ٹیمیں ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی۔ کیا پاکستان اس بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟ پاکستان اب تک کتنے ایشیا کپ جیت چکا ہے؟

مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان جون 2022 میں ون ڈے سیریز

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچز کا شیڈول

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جون 2022 میں پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔ یہ ون ڈے سیریز کتنے میچز پر مشتمل ہوگی؟آئی سی سی رینکنگ میں دونوں ٹیموں میں کتنا فرق ہےاور کس کا پلڑا بھاری ہے؟ پاکستان کے لیے یہ سیریز جیتنا کتنا اہم ہے؟ ویسٹ انڈیز کا کون سا کھلاڑی اَن فٹ ہوگیا ہے؟

مزید پڑھیے

کرکٹ نامہ: کرکٹ کی دنیا کی تازہ خبریں

مارچ کے مہینے کا کھلاڑی کون؟ کیا رمیز راجہ مستعفی ہورہے ہیں؟ 2024 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی کون کرے گا میزبانی۔۔۔چار ملکی ٹورنامنٹ ہوا ملتوی۔۔۔امام الحق اور شاہین آفریدی کی لمبی چھلانگ۔۔۔جانیے کرکٹ کی دنیا میں کیا ہورہا ہے۔۔۔؟

مزید پڑھیے

کرکٹ کی تاریخ: لڑکوں کا کھیل بنا عالمی کھیل

کرکٹ کا بطور کھیل، 1911 میں آغاز ہوا اور اسی سال ڈکشنری نے ایسے "لڑکوں کا کھیل" قرار دیا۔ ایک یہ خیال بھی موجود ہے کہ کرکٹ کو باولز یعنی کٹورے سے اخذ کیا گیا ہے جس کی حفاظت ایک بلے باز کرتا تھا جبکہ دوسرا کھلاڑی اس کٹورے پر نشانہ باندھتا تھا۔

مزید پڑھیے

جاوید آفریدی اور فٹ بال کلب چیلسی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

کھیل کے میدان میں جو آج کل جاوید نامہ زور و شور سے پڑھا جا رہا ہے وہ ہے بھی تو اسی قبیلے کے چشم و چراغ کا۔ پہلے جب پشاور زلمی میں اس چشم و چراغ نے اداکاراؤں کا جمعہ بازار لگایا تھا تو لوگوں کی آنکھیں کھل گئی تھیں، آج جب چیلسی کی خریداری کی باتیں وہ کر رہا ہے تو لوگوں کے منہ کھل گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 12