سوتے میں کوئی آہ بھری تو ہوگی

سوتے میں کوئی آہ بھری تو ہوگی
سینے میں کوئی ہوک اٹھی تو ہوگی
رونے کی اک آواز کبھی پچھلے پہر
صدقے تری نیندوں کے سنی تو ہوگی