سوتے جادو جگانے والے دن ہیں

سوتے جادو جگانے والے دن ہیں
عمروں کی حدیں ملانے والے دن ہیں
کینا اب کامنی ہے ہونے والی
آنکھوں کو نین بنانے والے دن ہیں