سونے چاندی کی چمکتی ہوئی میزانوں میں ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سونے چاندی کی چمکتی ہوئی میزانوں میں میرے جذبات کی تسکین نہیں ہو سکتی زندگی روز ازل سے ہے چھلکتا ہوا زہر زندگی لائق تحسین نہیں ہو سکتی