سو رہی ہے گلوں کے بستر پر عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سو رہی ہے گلوں کے بستر پر ایک تصویر رنگ و نکہت و ناز جس کے ماتھے کی نرم لہروں پر چاندنی رات پڑھ رہی ہے نماز